سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 143 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Published on January 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 154)      No Comments

لاہور(یواین پی)سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 143 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سحر ویلفیئرفاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹر غلام۔یاسین کی سربراہی میں ہومیو ڈاکٹرز کی ٹیم نے ملک کے مختلف شہروں سے آئے 200 سے زائد بچوں کا فری چیک اپ کیا اور فری ادویات فراہم کی گئیں۔ فری کیمپ ہر مہینے کی پہلی اتوار کو سحر ویلفیر فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں لگایا جاتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme