پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام کا عالمی دن 31 جنوری کو منایا جائیگا

Published on January 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام کا عالمی دن 31 جنوری کو منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہونگے جس میں مقررین جذام مرض سے بچاؤ کے متعلق احتیاطی تدابیر بتائیں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ فیچر شائع کرینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog