کروناایس او پیزکی پاسداری کویقینی بنانے میں اپنا موئثر کردار اداکریں ۔صدام حسین

Published on February 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

نارووال(یو این پی)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نارووال صدام حسین نے بطور(ڈی,آر,ٹی,اے) اپنے عہدے کاچارج سنبھال کرفرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے,قبل ازیں وہ جہلم میں اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رہے تھے۔ڈپٹی کمشنر نارووال نے سیکرٹری ڈی آرٹی اے کوہدایت کی کہ وہ ضلع میں ٹرانسپورٹرزکے مسائل کے ساتھ ساتھ حکومتی ہدایات کی روشنی میں ڈینگی سرویلینس اور کروناایس او پیزکی پاسداری کویقینی بنانے میں اپنا موئثر کردار اداکریں جس پر انہوں نے حکومت پنجاب کے ویژن پر سوفیصد عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes