مریضوں میں ہر ہفتہ کھانا تقسیم کیا جارہاہے محمد انوار خاں

Published on February 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)انجمن انسداد منشیات کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے فاطمہ وارڈ میں زیر علاج مریضوں میں باقاعدگی سے کھانا تقسیم کیاجارہا ہے۔جنرل سیکرٹری محمد انوار خاں،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مس آمنہ،پروفیسر ڈاکٹر امتیاز احمد ڈوگر،نائب صدر محمد پرویز،خلود اصغر ودیگر نے مریضوں کے بیڈز پر جاکر ان میں کھانا تقسیم کیا۔جنرل سیکرٹری انجمن انسداد منشیات نے کہا کہ مریضوں میں ہر ہفتہ کھانا تقسیم کیا جارہاہے۔انہوں نے کہا کہ مستحقین کی فلاح وبہبود ترجیح ہے اور خدمت کا سفر جاری رہے گا۔مریضوں ولواحقین نے کھانا تقسیم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题