آج کا دن تاریخ میں 5 اپریل

Published on April 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 133)      No Comments

لاہور(یواین پی)1242ء – ٹیوٹانک نائٹس نے ایک روسی حملے کو روک دیا
۔1654ء – معاہدہ ویسٹمنسٹر پر دستخط کے تحت پہلی برطانوی و ولنگدیزی جنگ ختم ہو گئی۔
۔ 1930ء – ہندوستان میں سول نافرمانی کی مہم میں گاندھی جی نے سمندر پر جا کر نمک بنایا اور اس طرح برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کی۔
۔ 1955ء – اپنی بگڑتی ہوئی صحت کی وجہ سے ونسٹن چرچل برطانیہ کے وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
۔ 1973ء – پیئیر میسیمر فرانس کے وزیز اعظم بن گئے۔
۔ 1998ء – نیہون (جاپان) میں آکاشی کائکیو پل مکمل ہو گیا۔ یہ دنیا کا سب سے لمبا سسپنشن پل ہے۔
۔2002ء فرانسیسی صدر یاک شیراک دوسری مدت کے لیے صدرمنتخب ہوئے
۔1980ء برطانوی اسپیشل اے ئر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کر دیا
۔1952ء پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ
۔1948ء پاکستان اور بیلجے ئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ
۔1948ء کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان
۔1904ء پہلا رگبی میچ انگلینڈکے سینٹرل پارک میں برطانیہ اور ویلز اور اسکاٹ لینڈکے کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا
۔1897ء یونان اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا
۔1893ء نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کرگئی ،امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کا شکار
۔1879ء چلی نے بولیویا اور پیرو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
۔1804ء پہلا شہابی پتھر اسکاٹ لینڈ میں گرا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes