آج کا دن تاریخ میں 30 مئی

Published on May 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات1981ء – بنگلہ دیش کے صدر ضیا الرحمان کو چٹاکانگ میں قتل کر دیا گیا۔
۔1998ء – پاکستان نے چھٹا ایٹمی تجربہ کیا۔
۔1998ء شمالی افغانستان میں چھ اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک ہوئے
وفات
۔ 1960ء – بریس پاسترناک (روس کے نوبل نعام یافتہ شاعر، ناول و افسانہ نگار)۔
۔1981ء – ضیاالرحمن، بنگلہ دیشی صدر
۔2005ء – فضل محمود، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
۔ 2004ء کراچی میں مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد شدید ہنگامہ آرائی ہوئی
۔ 1259ء ڈنمارک کے بادشاہ کرسٹوفر اول کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy