ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گرلز وبوائز کیلئے کراٹے سمر کیمپ کا افتتاح 

Published on June 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments
فیصل آباد (یو این پی)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گرلز وبوائز کیلئے کراٹے سمر کیمپ کا افتتاح کردیا گیا۔سمر کیمپ 15جولائی تک جاری رہے گا۔ سمر کیمپ میں انٹر نیشنل پلئیرماجد بٹ اپنی نگرانی میں گرلز اور بوائز کو شام 6 بجے سے لیکر 7:30 بجے تک ٹریننگ کروائیں گے. کیمپ میں بچوں کی بہت بڑی تعداد نے داخلہ لیا۔
Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog