چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک

Published on August 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ، واٹس ایپ انتظامیہ کی ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی،انتظامیہ نے چیئر مین سینٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے،نظر رکھے ہوئے ہیں، واٹس ایپ بحال ہونے میں سات روز لگ سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy