کل گورنر شہزادہ مشعل بن عبداللہ خانہ کعبہ کے غسل کی سعادت حاصل کریں گے

Published on May 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 705)      No Comments

photo.php
جدہ( رپورٹ زکیر احمد بھٹی )خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے کل بروز جمعرات مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن عبداللہ خانہ کعبہ کے غسل کی سعادت حاصل کریں گے خانہ کعبہ کو عرق گلاب اور آب زم زم سے خانہ کعبہ کا فرش اور دیواریں دهوئی جائیں گی اس موقع پر علماء کرام کلید برادران کعبہ اور اسلامی ممالک کے سفارتکاروں کی کثیر تعداد موجود ہو گی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog