آج کا دن تاریخ میں13مارچ

Published on March 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13مارچ1930امریکی سائنسدان کلائیڈ ڈبلیو ٹومبوہ نے سیارہ پلوٹو دریافت کیاسیارہ اٹھارہ فروری کودریافت ہوا مگر اس کا اعلان تیرہ مارچ کو کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں13مارچ1921منگولیا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں13مارچ1781برطانوی سائنسدان ولیم ہرشل نے سیارہ یورینس دریافت کی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes