نگران وزیراعظم کے لیےنجم سیٹھی اور محسن بیگ زیر غور نہیں، اعجاز الحق

Published on July 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

لندن(یو این پی)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے طور پر زیر غور نہیں۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ وہ اگلے انتخابات میں اپنی پارٹی کے پلیٹ فارم سے کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes