جاپان میں شہریوں کی جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کی شدید مخالفت

Published on September 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

جاپانی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات انتہائی سنگین ہیں، عالمی میڈ یا
ٹو کیو (یواین پی)نیوکلیئر پاور پلانٹس سے آلودہ پانی کے اخراج کے خلاف قومی رابطہ ایسوسی ایشن نے ٹوکیو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کو جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے صدر کوہایاکاوا کے خلاف ایک شکایتی خط پیش کیا جس میں فوکوشیما دائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ سے آلودہ پانی سمندر میں چھوڑنے کی مخالفت کی گئی ہے۔ہفتہ کے روز عالمی میڈ یا کے مطا بق شہریوں کے گروپ کے مطابق تابکار مواد ٹریٹڈ نیوکلیئر آلودہ پانی میں باقی رہتا ہے جسے دور نہیں جاسکتا ہے۔ جاپانی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات انتہائی سنگین ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes