فیصل آبادمیں تیز رفتار کار نے 2 سالہ بچے کو روند ڈالا، حادثہ میں بچہ موقع پر جاں بحق

Published on September 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments

فیصل آباد (یو این پیایم ایس مہر)فیصل آباد تیز رفتار کار نے2 سالہ بچے کو روند ڈالا، حادثہ میں بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ماموں کانجن کے علاقہ 507 گ ب میں تیز رفتار کار نے دو سالہ بچے حسن علی ولد شیر محمد کو روند ڈالا۔حادثہ میں بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ کار ڈرائیور حادثہ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔ تھانہ ماموں کانجن پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے کار اور ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme