سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے پیدا ہوتی ہیں،ماہرین صحت

Published on October 31, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 93)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے پیدا ہوتی ہیں،گلے ہوئے اور پکے ہوئے کھانے میں واضح فرق ہے۔ انہوں نے کہا کہ پریشر کُکر یا نان سٹِ برتنوں میں کھانا گلتا ہے پکتا نہیں ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ برتن بدلے جائیں۔ماہرین صحت نے مزید کہا کہ وہ کوکنگ آئل استعمال کیا جائے جو کبھی جمے نہ،دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں، زیتون کا تیل ہے۔انہوں نے کہا کہ زیتون کا تیل مہنگا ہے اسلئے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل بہترین ہے جو کبھی بھی جمتا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈالا جائے اس کو جمنے نہیں دیتا۔ ماہرین صحت نے کہا کہ سرسوں کے تیل کے استعمال سے کبھی بھی فالج،

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes