چینی صدر کے خصوصی ایلچی وو وے ہوا ارجنٹائن کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

Published on December 8, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 127)      No Comments

بیجنگ (یواین پی)  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب صدر وو وے ہوا 10 دسمبر کو بیونس آئرس میں ارجنٹائن کے نئے صدر جیویئر مائلی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题