فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کا امتحانات کے شیڈول کا اعلان

Published on December 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق میٹرک کے امتحانات یکم مارچ 2024اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل 2024کو منعقد ہوں گے۔پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے سکولوں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme