فاسٹ فوڈ کا استعمال صحت کیلئے نقصاندہ ہے۔رپورٹ

Published on June 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 566)      No Comments

6اسلام آباد ۔۔۔ فاسٹ فوڈ کا استعمال صحت کیلئے نقصاندہ ہے۔ حالیہ نیوٹریشن رپورٹ کے مطابق فاسٹ فوڈ جس میں برگر،پیزا،سینڈوچ اور روسٹ چکن وغیرہ شامل ہیں کے زیادہ استعمال سے بلڈ پریشر میں اضافہ ہونے کے علاوہ دیگر مختلف بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔ برگر کھانے والے افراد میں ڈپریشن کا مسئلہ زیادہ ہوتا ہے فاسٹ فوڈ جلد زود ہضم نہیں ہوتی اس لئے کینسر،ذیابیطس اور قبض جیسی بیماری کی وجہ بنتی ہے۔ تحقیق کے مطابق ایک سال کے دوران فاسٹ فوڈ کھانے والے لوگوں کے وزن اور قد میں دوسرے لوگوں کی نسبت نمایاں اضافہ ہوتا ہے،طبی ماہرین نے چھوٹے بچوں میں پیزے کا استعمال خطرناک قرار دیا ہے جو ان کی جسمانی اور ذہنی نشونما کو متاثر کرتا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes