پیمرا کی طرف سے اے آر وائی نیوزکی پابندی پرجرنلسٹس فاونڈیشن پاکستان کی مذمت

Published on June 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 435)      No Comments

ARY-News-TV-Channel-Pakistan-Logo
جدہ(زکیر بھٹی )پیمرا کی طرف سے اے آر وائی نیوز پر 15 روز کی پابندی عائد کرنے پر جرنلسٹس فاونڈیشن پاکستان (اور سیز ونگ) کے چیئرمین محمد بشیر برقی .صدر اشتیاق احمد عباسی. چیف آرگنائزر سردار منظور خان جنرل سیکرٹری چوہدری معروف حسین ،چیرمین جدہ ناصر مرزا اور صدر جدہ چوہدری رضوان نے مشترکہ بیان میں مذمت کرتے هوئے اسے آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کے خلاف انتقامی کارروائیاں قرار دیا..اور کہا کہ موجوده حکومت پاکستان میں سچ کی آواز کو بند کرنے کی کوشش کر رهی هے…ٹی وی چینل کو بند کرنا.اور صحافیوں کی آواز بند کرنا جموری دور حکومت میں جمہوریت کے خلاف سازش هے…انهوں نے کہا آج تک جس نے بهی سچ کی آواز بند کرنا چاهیی اسے منہ کی کهانی پڑهی..اور سچ همیشہ غالب آتا هے…موجوده حکومت کو جو مشیر ایسے مشورے دیتے هیں وه اس حکومت اور جمہوریت کے دشمن هیں…هم اے آر وائی ..اور جیو دونوں کی بندی پر مذمت کرتے هیں.اور اسے اظہار رائے کا قتل قرار دیتے هوئے دنیا بهر کی صحافتی تنظیموں سے ایپیل کرتے هیں کہ وه اسکی مذمت کریں….جرنلسٹس فاونڈیشن اور سیز ونگ پاکستان کی صحافی برادری کے ساته کهڑی هے…اور انهیں هر ممکن مدد فراهم کریں گئ. انفارمیشن سیکرٹری زکیر احمد بهٹی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog