وزیراعظم محمد نواز شریف کی افغانستان کی سموں پر رومنگ سہولیات بند کرنے کی ہدایت

Published on June 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

22
اسلام آباد (یو این پی)ملک میں دہشت گردوں کی مجرمانہ اور وطن مخالف سرگرمیوں کے سدباب کیلئے وزیراعظم محمد نواز شریف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کو افغانستان کی سموں پر رومنگ سہولیات بند کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعظم نے یہ ہدف آئندہ دو روز میں مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ اس اقدام سے دہشت گردوں کے مابین مواصلاتی رابطوں کو روکنے اور اغواء برائے تاوان جیسے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes