Latest News
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی صدر کی چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مبارکباد

بیجنگ (یو این پی) کرغزستان کے جلال آباد میں چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔جمعہ کے روز چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تقریب کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا، کرغیز صدر صدیر جاپاروف نے موقع پر تقریب میں شرکت کی، اور ازبک صدر میرزی یوئیف نے بھی مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے کی تعمیر علاقائی خوشحالی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے تینوں ممالک کی حکومتوں کی جانب سے کیا جانے والا تزویراتی فیصلہ ہے۔ آج کی افتتاحی تقریب منصوبے کی تکمیل اور ٹریفک کے لیے کھولنے کے ہدف کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ امید ہے کہ تینوں ممالک کے متعلقہ محکمے اور ادارے اعلیٰ معیار کے ساتھ منصوبے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کریں گے، چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے کو “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے لیے تعاون کا ایک نیا عملی منصوبہ بنانے کی کوشش کریں گے۔تاکہ متعلقہ علاقوں میں اقتصادی اور سماجی ترقی کے ساتھ لوگوں کی خوشحالی کو فروغ دینے میں بہتر کردار ادا کیا جائے، اور چین۔وسطی ایشیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو نئی تحریک دی جائے۔

0 Comments

Please solve this simple math problem to verify you are human.

Post Column