ایف آئی آر کیلئے درخواست دائر،رانا ثناءاللہ، ان کے داماد احمد شہریار اور ڈی سی او نامزد

Published on December 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

news-1418040025-2712
فیصل آباد (یواین پی) پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کیلئے تھانہ ڈی ٹائپ میں درخواست دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ درخواست مقتول کے بھائی عطاءاللہ نے جمع کرائی ہے جس میں پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ، ان کے داماد احمد شہریار اور ڈی سی او کو نامزد کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题