سو ئی گیس کا کا م شروع ہو نے کے گر ین سگنل مو صو ل

Published on December 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

Malik Arshad Kotgullah
قا رئین محتر م:تلہ گنگ شہر کی زیا دہ تر آ با دیا ں گیس کی بنیا دی سہو لت سے محر وم ہیں ۔عوام کو گیس کی سہو لت فراہم کر نے کیلئے حا فظ عما ر یا سر نے الیکشن سے قبل سا بق ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی سے گیس کی مد میں کروڑوں روپے کے فنڈز ریلیز کروائے تھے۔گیس کا کا م بڑ ی تیز ی سے جا ری تھا کہ تلہ گنگ کی عوام کی بد نصیبی سمجھئے کہ قو می الیکشن کے انعقا د کی تا ریخ قر یب آ ن پہنچی جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے تما م تر قیا تی کا م رکوا د ئیے تھے ۔گز شتہ دنو ں ق لیگ کے تر جما ن نے بتا یا کہ حا فظ عما ر یا سر نے ق لیگ اور پی پی پی کے دور حکو مت میں گیس کی مد میں تلہ گنگ شہر سمیت 35کے لگ بھگ دیہا توں کیلئے چو ہد ری پر ویز الہی سے 87کر وڑ روپے کے فنڈ ز کی منظوری کروائی تھی لیکن مخا لفین نے گیس کے جا ری کا م رکوا دئیے تھے ۔ حا فظ عما ر یا سر نے ق لیگ کے سر گر م رہنما چو ہد ری فخر عبا س کی مد عیت میں ہا ئی کو رٹ اور وفا قی محتسب میں ر ٹ پٹیشن دائر کی جس پر کو رٹ نے دونو ں فر یقین کا مو قف سننے کے بعد مد عی کے حق میں فیصلہ سنا تے ہو ئے متعلقہ محکمے کو احکا ما ت جا ری کیے کہ حلقہ این اے اکسٹھ کیلئے جو گیس کی مد میں فنڈز ریلیز ہو ئے ہیں وہ کسی اور مقصد کیلئے استعما ل نہ کیے جا ئیں اور جلد کا م شروع کر نے کی بھی ہد ایت کی ۔
تر جما ن کا مز ید کہنا تھا کہ سو ئی گیس کا منصو بہ حا فظ عما ر یاسر نے منظورکروایا ہے جو عوام بخوبی جا نتی ہے ۔ہمیں اطلا عا ت مل رہی ہیں کہ مخا لفین منفی پر وپیگنڈ ہ کر رہے ہیں کہ سو ئی گیس کا کا م ہما ری درخو است پر شروع ہو رہا ہے ۔ق لیگ کے رہنما نے مو جو دہ نما ئند وں کو چیلنج کیا ہے کہ اگر ہمت ہے تو ان گا ؤ ں کے علا وہ کسی اور علا قے کیلئے گیس کا منصو بہ منظور کر وا کر دکھا ئیں ۔تر جما ن کا مز ید کہنا تھا کہ حا فظ عما ر یا سرنے جب سیا ست میں قدم رکھا ، سیا سی اپنے ووٹروں کو ملازم سمجھتے تھے لیکن جب مسلم لیگ ق کی حکو مت بنی تو اسو قت سے ووٹروں کو اپنی قدر کا احسا س ہو اہے ۔اب ووٹرز کو اپنے ووٹ کی طا قت کا پتہ چلا ہے کہ ہما رے ووٹ سے ہار جیت بھی ہو تی ہے۔تر جما ن نے مز ید کہا کہ ہم مسلم لیگ ن کے رہنما ؤں کو چیلنج کر تے ہیں کہ جتنے کا م حا فظ عما ر یاسر نے کروا ئے ہیں اتنے یہ اپنی پو ری زند گی میں نہیں کروا سکتے ۔
گز شتہ چند دنو ں سے مقا می قا ئد ین اور ن لیگی کھڑ پینچوں نے عوامی ہمد ردیا ں حا صل کر نے کیلئے خبر یں عا م کر رکھی تھیں کہ ستر ہ دسمبر کو بلکسر کے مقا م پر وزیز اعظم میا ں نواز شر یف تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن ،گجر ات یو نیو رسٹی کیمپس اور مو ٹر وے کا سنگ بنیا د رکھیں گے ۔ان خبر وں کو عوامی حلقوں میں بے پنا ہ پزیرائی ملی اور لو گو ں کے ذہنو ں پر ایک ہی با ت تھی کہ تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن جا ری کر کے میا ں نواز شر یف عوام کو تحفہ دیں گے اوراپنا الیکشن کمپین کے دوران کیا گیا وعدہ ایفا ء کر یں گے ۔اس با ت میں کوئی شک نہیں کہ ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے انتہا ئی مختصر وقت میں خلو ص نیت اور چابک دستی سے تلہ گنگ ضلع پر پیر ورک مکمل کروا رہے تھے اور انکی خو اہش تھی کہ عوام کو ستر ہ دسمبر کو ضلع کا نو ٹیفکیشن دلوا کر اپنا قر ض اتار دوں ۔لیکن سیا سی اور عوامی حلقوں میں چار مختلف با تیں گر دش کر رہی ہیں کہ پہلی با ت کہ تلہ گنگ ضلع کے نو ٹیفکیشن پر تلہ گنگ کے مقا می قا ئد ین بھی متفق نہیں ہیں ۔بعض حلیف سیا سی حلقوں کے ذہنو ں میں یہ با ت بھی ہے کہ تلہ گنگ ضلع کی پیش رفت سر دار ممتا زٹمن نے شروع کی ہے اور انہی کو سا را کر یڈ ٹ ملے گا ۔ بعض حلقوں کایہ بھی کہنا ہے کہ تلہ گنگ ضلع کے خلا ف ضلع چکو ال کے منتخب ارکا ن اسمبلی متحر ک ہو گئے ہیں انہو ں نے اس منصو بے کو پا یہ تکمیل تک نہ پہنچا نے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔تیسر ی با ت یہ ہے کہ بعض حلقوں کے مطا بق نو ٹیفکیشن ہو نے سے پہلے ہی ڈی سی او چکو ال نے پنجا ب حکو مت سے تلہ گنگ ضلع کیلئے پا نچ ارب کی ڈیما نڈ کر دی جس پر حکو مت چکرا گئی اوریہ منصو بہ ملتو ی کر دیا ۔چو تھی اور آ خر ی با ت یہ ہے کہ حکو مت قو می الیکشن کے قر یب نو ٹیفکیشن جا ری کر کے عوام کی زیا دہ سے زیا دہ ہمد ردیا ں حا صل کر نے کی کو شش کر ے گی ۔وجو ہا ت جو بھی ہو ں اسطر ح وزیر اعظم کے اہم دورے کا اعلا ن کر کے اسے حتمی تا ریخ بتا ئے بغیر ملتو ی کر دینا یقیناًعوام کو نا گوار گزرے گا ۔
ن لیگ جو پہلے ہی آزما ئشوں میں گھر ی ہو ئی ہے مز ید اس کا منفی امیج نظر آ ئے گا۔تلہ گنگ کے مقا می ن لیگی قا ئد ین کو چا ہیے کہ وہ سب مل کر وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف جو شا ید تحر یک انصا ف کے دھر نے کی وجہ سے عوام پر خا صے مہر با ن نظر آ رہے ہیں ملا قا ت کر یں اور انکو تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن جا ری کر نے پر مجبور کر یں،منتخب ارکا ن اسمبلی کو یہ با ت ذہن نشین کر لینی چا ہیے کہ تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن انکے کیلئے سیا سی مو ت اور زند گی ثا بت ہو گا ۔جس ایشو پراگلے قو می الیکشن میں عوام فیصلہ کر یں گے۔ گز شتہ روز حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امید وار حکیم یا سر عز یز نے بتا یا ہے کہ تلہ گنگ میں سو ئی گیس کا کا م ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن کی درخو است پر شروع ہو رہا ہے اور سر دار ممتاز ٹمن نے ہی تحصیل تلہ گنگ میں سب سے پہلے سو ئی گیس کی گر انٹ منظور کروائی تھی جس کا آ غاز ٹمن اور ملتا ن خورد سے ہوا تھا اور ہم بہت جلد سو ئی گیس کا کا م مکمل کروا کے عوام کے گھر وں کا چو لہا جلا ئیں گے ۔
خد ا حا فظ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes