الیکشن کمیشن نے 11مارچ کو ریٹائر ہونے والے 52سینیٹرز کی فہرست جاری کر دی

Published on January 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 640)      No Comments

123اسلام آباد(یو این پی) الیکشن کمیشن نے 11مارچ کو ریٹائرہونے والے52 سینیٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں سینٹ کے چیئرمین نیئربخاری بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 11مارچ کو ریٹائر ہونے والے سینیٹرز میں پرویز رشید، راجہ ظفر الحق، ظفر علی شاہ، فاروق نائیک، جہانگیر بدر، شجاعت حسین، بابر غوری، رحمان ملک اورچیئرمین سینٹ نیئربخاری بھی شامل ہیں۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے سینٹ کے الیکشن کی تاریخ بھی فائنل کر دی ہے جس کے مطابق 3فروری 2015کو 5پریڈائزنگ افسران کی مودگی میں سینٹ کا الیکشن ہو گا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog