پنجاب میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

Published on October 25, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 424)      No Comments

\"10\"

لاہور…پنجاب میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ پولیو نے مریدکے کے ایک سالہ اسد کو دونوں ٹانگوں سے مفلوج کر دیا۔پاکستان میں پولیو ڈے کے موقع پرپنجاب میں ایک اور بچے میں پولیو کی تصدیق ہو گئی۔ ایک سالہ اسد کے والد کا کہنا ہے انہوں نے اپنے بچے کو پولیو ویکسین نہیں پلائی جس کے باعث وہ پولیو میں مبتلا ہو گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پولیو کے تین کیسز سامنے آ چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme