صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 30 جنوری کو طلب کر لیا

Published on January 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 473)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس جمعہ 30 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس جمعہ صبح 10 بجے شروع ہو گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes