ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے سینئر نائب صدر سجاد حسین خاں کھرل کی گوجرہ آمد

Published on March 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments

RUJ

گوجرہ (میاں طاہر سلیم سے)ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے سینئر نائب صدر سجاد حسین خاں کھرل کی گوجرہ آمد ،تنظیم کے عہدیداران سے ملاقات،تفصیل کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے سینئر نائب صدر سجاد حسین خاں کھرل کی اچانک آمد جہاں تنظیم کے عہدیدران کے 31مارچ کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کے متعلق بات زیر بحث رہی ۔اس موقع پر متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ صحافیوں کے مسائل کی جنگ لڑتے رہیں گے اور مطالبات تسلیم نہ ہونے تک اپنا احتجاج جاری رکھیں گے اس موقع پر مقامی عہدیداران سے میاں افتخار الدین ،میاں طاہر سلیم ،ملک نذیر احمد عابد محمود چودھری و دیگر بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy