حریت رہنماﺅں کی گرفتاری کے خلاف سری نگر میں مکمل ہڑتال

Published on April 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 550)      No Comments

news-1429329776-2325_largeسری نگر ۔۔۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے حریت رہنماﺅں کی گرفتاری کے خلاف شہر بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے بعد کشمیر کے حریت رہنماﺅں کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی تھی ۔ اس ریلی میں حریت رہنماءمسرت عالم کی جانب سے پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا تھا اور پاکستان زندہ آباد کے نعرے بھی لگائے تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题