حکومت نے’’وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے زلزلہ متاثرین نیپال 2015ء‘‘ قائم کر دیا

Published on May 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 320)      No Comments

6
اسلام آباد ۔۔۔حکومت پاکستان نے نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے زلزلہ متاثرین نیپال 2015ء‘‘ قائم کر دیا۔ اس فنڈ کے لئے رقوم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تمام برانچوں، ٹریژریز، نیشنل بینک آف پاکستان اور دیگر تمام شیڈولڈ بینکوں کی برانچوں میں وصول کی جائیں گی۔ فنڈز کے نام پر وصول ہونے والی رقوم حکومت پاکستان کے پبلک اکاؤنٹ میں جمع ہوں گی۔ یہ اکاؤنٹ G12153 وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے زلزلہ متاثرین نیپال 2015ء کے نام سے ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog