افریقی ملک برونڈی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کراقتدار پر قبضہ کرلیا

Published on May 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

3
بوجمبورا(یو این پی)افریقی ملک برونڈی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرتے ہوئے  سرکاری نشریاتی اداروں کے دفاتر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برونڈی میں صدر پیرے کرونزیزا کی جانب سے تیسری مرتبہ الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف گزشتہ کئی ہفتوں سے پرتشدد مظاہرے جاری تھے جس کے بعد فوج کے سربراہ جنرل گوڈ فرائڈ نے صدر کو گھر بھیجتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کرلیا جب کہ فوجی اہلکاروں نے سرکاری نشریاتی اداروں سمیت اہم سرکاری عمارات کا کنٹرول بھی سنبھال لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme