اللہ تعالی پہ ایمان لانے والا جنت میں داخل ہوگاحدیث نبوی

Published on November 9, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 509)      No Comments

\"9\"
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مر جائے اور اس کو اس بات کا یقین ہو کہ کوئی عبادت کے لائق نہیں سوائے اللہ جل جلالہ کے تو وہ جنت میں جائے گا۔
مختصر صحیح مسلم
9 :

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog