بوریوالہ اور گردونواح میں گرمی دوبارہ زور پکڑ گئی

Published on June 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 463)      No Comments

33
بوریوالہ(یوا ین پی)بوریوالہ اور ملحقہ علاقوں میں4 روز تک موسم معتدل رہنے کے بعد ہفتہ کو گرمی دوبارہ زور پکڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل اور بدھ کو بوریوالہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہونے والی ہلکی بارش کے بعد چند روز تک موسم معتدل رہنے کے بعد گرمی کی شدت میں دوبارہ اضافہ ہو گیا ہے اور ہفتہ کو درجہ حرارت میں 6 ڈگری کا اضافہ ہوا جس کے باعث موسم خاصا گرم رہا اور دن بھر سورج کی تمازت زوروں پر رہی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes