اسلام آباد میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر

Published on August 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

0004
اسلام آباد (یواین پی)  یوم آزادی قریب ایتے ہی جہاں تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں،،تووہیں شہراقتدارکے تعلیمی اداروں میں بھی یوم آزادی کویاد گاربنانے کیلئے بچے پرعزم ہیں۔چودہ اگست وہ یاد گاردن ہے،جب ہمارے بزرگوں نے لازوال قربانیاں دے کریہ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان حاصل کیا،جشن آزادی کی تیاریوں میں جہاں ہر کوئی مصروف ہے،،وہیں سکول کے ننھے بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں،،بچوں نے توجشن ازادی کے حوالے سے خاص تیاریاں بھی شروع کردیں ہیں۔کہیں ملی نغموں کی گونج سنائی دیتی ہے توکہیں خوبصورت پینٹنگزکے ذریعے وہ وطن سے محبت کا اظہارکرتے دیکھائے دے رہے ہیں۔ستاتذہ کا کہنا ہے کہ اس بارجشن آزادی کویاد گاربنانے کیلئے خصوصی تیاریاں کی جارہی ہیں۔بچوں کی تیاریاں دیکھ کرلگتا ہے کہ انہوں نے آزادی کے دن کوبھرپورطریقے سے منانے کی ٹھان لی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题