سندھ کابینہ میں ایک بار پھر ردوبدل کا امکان ،آصف زرداری نے نثاراحمد کھوڑو کو لندن طلب کرلیا

Published on August 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 427)      No Comments

004
کراچی (یو این پی) سندھ کابینہ میں ایک بار پھر ردوبدل کا امکان ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے وزیراطلاعات نثاراحمد کھوڑو کو لندن طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نثاراحمد کھوڑو منگل کی شام لندن روانہ ہوگئے، بدھ کو وہ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ نثارکھوڑو29 اگست کو وطن واپس آئیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes