پاکستان میں مرکزی ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Published on September 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments

7777
کراچی (یو این پی) پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال  کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق ذوالحج کا چاند پندرہ ستمبر کو نظر آنے کی توقع ہے ، ذوالحج کی پہلی تاریخ سولہ ستمبر کو ہوگی، اس بار ذیقعد کا مہینہ تیس دنوں کے ہونے کا امکان ہے، مرکزی اور صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس آج چودہ ستمبر کو ہوگا مگر چاند نظر آنے کے زیادہ امکانات پندرہ ستمبر کے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题