حکومت نے کالاباغ ڈیم منصوبے کو ماسٹر پلان میں شامل کر لیا

Published on January 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 785)      No Comments

11
اسلام آباد(یو این پی)حکومت نے کالا باغ ڈیم منصوبے کو ماسٹر پلان میں شامل کر لیا  قومی اسمبلی میں پیش کردہ مستقبل کے ماسٹر پلان میں کالا باغ ڈیم کا 18 واں نمبر جبکہ منصوبے پرتعمیراتی کام حکومت کے فیصلے کے بعد شروع ہو گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme