مذمتی الفاظ انسانوں کے لیے ہوتے ہیں ، وحشی درندوں کے لیے نہیں۔پروفیسررفعت مظہر

Published on January 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 416)      No Comments

rif
لاہور(یواین پی) پروفیسررفعت مظہر)کالمسٹ (سینئر وائس چیئر پرسن کالمسٹ کونسل آف پاکستان
نے یواین پی سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے شہر چار سدہ کی باچا خاں یونیورسٹی میں چار بزدل دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کرنے پر پاک فوج ،پولیس اور یونیورسٹی کے گارڈز کو عقیدت بھرا سلام اور شہداء کے لواحقین کے لیے صبرِجمیل کی دُعا ۔ہم دہشت گردوں کی اِس بزدلانہ کارروائی کی ہرگز مذمت نہیں کریں گے کہ مذمتی الفاظ انسانوں کے لیے ہوتے ہیں ، وحشی درندوں کے لیے نہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题