حبیب جالب کا88واںیوم پیدائش آج منایا جائے گا

Published on March 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 556)      No Comments

555
عارف والا(یو این پی)انقلابی شاعر حبیب جالب کا88واںیوم پیدائش آج24 مارچ بروز جمعرات کومنایا جائے گا ۔ انقلابی شاعرحبیب جالب24 مارچ 1928کو ہندوستان کے ضلع ہوشیار پور کے ایک کسان گھرانے میں پید اہوئے تھے۔ اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر کے ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی ۔جس میں مقررین حبیب جالب کی انقلابی شاعری اور ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔حبیب جالب کی مشہورتصانیف میں ’’سرمقتل ،ذکر بہتے خون ‘‘کا اور ’’کلیات حبیب جالب ‘‘ شامل ہیں۔وہ12 مارچ 1993کو اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے تھے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme