فیصل آباد: اقبال اسٹیڈیم میں حمیرا ارشد کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا

Published on April 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 437)      No Comments

07
فیصل آباد (یواین پی) پاکستان کپ میں حمیرا ارشد کی پرفارمنس نے رنگ جما دیا۔ معروف گلوکارہ نے اپنے مشہور گیت گا کر شائقین سے خوب داد وصول کی۔ حمیرا کے خوبصورت گیت سن کر شائقین جھومتے رہے۔ پرستاروں کا جوش و خروش دیکھ کر حمیرا ارشد اسٹیڈم میں گھوم گھوم کر پرفارم کرتی رہیں۔ اپنی نوعیت کا یہ منفرد شو کھانے کے وقفے کے اختتام تک جاری رہا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes