ترکی میں خاتون خودکش بمبار کا حملہ، ایک ہلاک، 7 افراد زخمی

Published on April 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

444
برسا (یو این پی)ترکی کے شہر برسا میں ہونے والے خود کش حملے میں ایک ہلاک جبکہ سات افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے شہر برسا میں خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ترکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ خود کش حملہ کرنے والی دہشتگرد ایک خاتون تھی جس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دہشتگردی کے اس حملے میں سات افراد زخمی ہوئے جنھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔ دہشتگردی کے واقعہ کے بعد ترکی بھر میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy