کراچی: چنے کی قیمت میں 40 روپے اضافہ

Published on May 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 667)      No Comments

444کراچی(یواین پی)  رمضان میں چنا چاٹ پڑے گی جیب پر بھاری کیونکہ منافع خوروں نے پکڑلی ہے تیاری۔ کراچی میں کابلی نے یکدم 40 روپے کلو مہنگے ہو گئے۔تاجروں کے مطابق مارکیٹ میں کابلی چنے کی مصنوعی قلت پیدا کر کے اس کے دام بڑھائے جا رہے ہیں۔ ریٹیل مارکیٹ میں چنے کے دام 180 روپے سے بڑھ کر 220 روپے کلو تک جا پہنچے ہیں۔ تاجروں کا کہنا کہ انتظامیہ اگر اسی طرح ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی رہی اور قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات نہ لیے گئے تو غریب عوام کے لیے افطاری میں چنا چاٹ بنانا بھی دشوار ہو جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes