یوم تکبیر کے حوالہ سے ریسکیو1122 سنٹرل اسٹیشن پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد

Published on May 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 606)      No Comments

Tak
جھنگ (یواین پی )تفصیلات کے مطابق یوم تکبیرکے سلسلہ میں ریسکیو1122 سنٹرل اسٹیشن پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد ہواجس کی صدارت ضلعی ایمر جنسی افیسر ڈاکٹر طارق سعید نے کی علاوہ ازیں ریسکیو سیفٹی افیسر میڈم اصغری پروین ،کنٹرول روم انچاج طاہر عباس،اسٹیشن کواڈینیٹرمحمد امین ٹرنسپورٹ مینٹینینس انچاج علی چنار عباس، میڈیاسیل انچارج محمد زبیراور دیگر افسراں کے ساتھ ساتھ ریسکیور اہلکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق سعید نے کہا ملک بھر میں آج18 واںیوم تکبیرمنایا جا رہا ہے 28 مئی1998 کو ہو نے والے ایٹمی دھماکہ نے ملک پاکستان کادفاع ناقابل تسخیر بنایا ہے اس کے ساتھ ساتھ یوم تکبیرکے سلسلہ میں کیک بھی کاٹا گیااورملک وقوم کی سلامتی کے لئے دعائیں بھی مانگی گئیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes