آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

Published on June 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

army-500x300
راولپنڈی(یواین پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں فارمیشن کمانڈر کانفرنس ہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں شرکا نے پیشہ وارانہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا  جبکہ ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال پر بھی غورکیا گیا ۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ پاکستانی قوم کے عزم سے پاک فوج نے دہشتگردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ۔آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ قوم ایک دہائی سے بھی زائد عرصے سے دہشتگردی کا شکار تھی جس کا پاک فوج نے قلع قمع کر کے رکھ دیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes