بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام کل عید ملن پارٹی ہوگی

Published on July 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 452)      No Comments

CE
عید ملن پارٹی میں بورے والہ ہومیو ڈاکٹر زایسو سی ایشن کے نئے عہدیداروں کا چناؤ بھی عمل میں لایا جائے گا
بورے والا(یواین پی)گزشتہ روز بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں ڈاکٹر بی اے خرم،ڈاکٹرمختار احمد بیگ ،ڈاکٹر منصورالحق شاہد،ڈاکٹرابراراحمد،ڈاکٹر شاہد محمود،ڈاکٹر امجد نصیر،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری،ڈاکٹر سلیم ،ڈاکٹررانا فہیم ،ڈاکٹر طارق چشتی ،ڈاکٹرزاہد حسین ،ڈاکٹر غلام محمداور ڈاکٹراحسن رشید میاں نے شرکت کی ،اجلاس میں تحصیل بھر سے آنے والے معزز ہومیوڈاکٹرز کے اعزاز میں کل ہونے والی عید ملن پارٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی عید ملن پارٹی میں ریفریشمنٹ کا اہتمام میڈی پال ہومیو فارمیسی کے ذمہ ہے عید ملن پارٹی میں بورے والہ ہومیو ڈاکٹر زایسو سی ایشن کے نئے عہدیداروں کا چناؤ بھی عمل میں لایا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog