وزیر اعلیٰ کاگجرات میں برساتی نالے میں ڈوب کر بچوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

Published on July 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

news-1462631268-4626_large
لاہور(یوا ین پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے گجرات کے علاقے ٹانڈا میں برساتی نالے میں چار بچوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے اس ضمن میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy