وزیراعظم کے بیٹے جس چیز کو ہاتھ لگائیں سونا بن جاتی ہے: شیخ رشید

Published on August 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 353)      No Comments

03
اسلام آباد(یو این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے بیٹوں میں کیا کمال ہے جس چیز کو ہاتھ لگائیں سونا بن جاتی ہے۔ عوامی تحریک کی تحریک قصاص ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  ملک کے نوجوان محنت کرتے کرتے مر گئے لیکن  نوکریاں صرف گینگ آف فائیو کے بچوں کیلئے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اب اس ظالم اورقاتل حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog