پی ٹی آئی کی احتساب ریلی اسلام آباد پہنچ گئی

Published on August 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 293)      No Comments

0
اسلام آباد(یو این پی)عمران خان کی زیر قیادت تحریک انصاف کی احتساب ریلی جو لیاقت باغ راولپنڈی سے شروع ہوئی تھی اسلام آباد پہنچ گئی ہے ۔ ریلی میں  بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی ہے جبکہ  عمران خان نے کئی جگہوں پر ریلی سےخطاب بھی کیا ہے ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس پر جواب کی بجائے حکومت دھمکیاں دیتی ہے تحریکِ احتساب لاہور کا رخ ضرور کرے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes