یوم آزادی کے موقع پر بھارتی ریاست آسام میں چار دھماکے

Published on August 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

03
نئی دہلی: (یو این پی)  بھارتی یوم آزادی کے موقع پر ریاست آسام میں ہلکی نوعیت کے 4 دھماکے ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام کے شہر منی پور میں دو دھماکے ہوئے ہیں جن بھارتی فوج کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ دھماکوں میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکوں کے بعد نامعلوم افراد نے اس موقع پر فائرنگ بھی کی اور فائرنگ کا تبادلہ کچھ دیر تک جاری رہا جس کے پیش نظر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مزید نفری طلب کر لی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog