ایم کیو ایم نے پی ایس127کے ضمنی الیکشن کیلئے مہم تیز کر دی

Published on September 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 454)      No Comments

1
کراچی(یوا ین پی)ایم کیو ایم پاکستان نے پی ایس ایک سو ستائیس کے ضمنی الیکشن کیلئے مہم تیز کر دی ہے ۔ فاروق ستار کا کہنا ہے تمام مشکلات کے باوجود الیکشن جب بھی ہوں ڈبے سے پتنگ کا ووٹ نکلتا ہےہم  کراچی کے تین اضلاع میں جیتے ہیں  چوتھا چھیننے کی کوشش کی گئی ہے تاہم  ضلع غربی اب بھی ایم کیو ایم کا قلعہ ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy