پیام امن کی صدرجوزفین کرسٹینا کا کشمیریوں پر مظائم کے خلاف بارسلونا میں لائے گئے بھوک ہڑتالی کیمپ کا وزٹ

Published on September 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 375)      No Comments

bar
بارسلونا(یواین پی)بارسلونا مین امن کی خواہش تنظیم نے کشمیریوں پر بھارت کے ظلم کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ہوا ہے۔پیام امن کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی سماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے بھوک ہڑتالی کیمپ کا وزٹ کیا اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی اور چوہدری افضال کی کاوش کو سراہا۔اس موقع پر مسلم لیگ ن سپین کے صدر الیگزینڈر راجو۔ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سپین کے چیف آرگنائیزر چوہدری ایاز مٹھانہ چک اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری وقاص لودھی بھی موجود تھے۔ تمام سیاسی وسماجی شخصیات نے جوزفین کرسٹینا کا شکریہ ادا کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy