ممبئی میں دہشت گردی کا خطرہ‘ سکیورٹی ہائی الرٹ‘ سرچ آپریشن جاری

Published on September 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

66666
ممبئی(یو این پی)ممبئی میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی میں دہشت گردی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے جس پر سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ ہائی الرٹ سکول کے بچوں کی جانب سے نیول بیس کے قریب سیاہ لباس میں مشتبہ افراد کو دیکھے جانے کے بعد کیا گیا۔
پولیس اور سکیورٹی فورسز کے اضافی دستے علاقے میں پہنچ گئے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme